6 دسمبر 2016 - 13:23
موصل میں بس میں بم دھماکے میں 21 افراد ہلاک 35 زخمی

عراق کے شہر موصل کے مشرق میں مسافر بس میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 21 افراد ہلاک اور 35 زخمی ہوگئے ہیں۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق عراق کے شہر موصل کے مشرق میں مسافر بس میں ہونے والے دھماکے کے نتیجے میں 21 افراد ہلاک اور 35 زخمی ہوگئے ہیں۔
اطلاعات کے مطابق وہابی دہشت گرد تنظیم داعش عراقی فوجیوں کے ہاتھوں اپنی شکست کا انتقام عراق کے عام شہریوں سے لے رہی ہے۔ادھر عراقی فورسز اور رضاکار دستوں نے موصل کے جنوب مغرب میں تل عطیہ علاقہ کو وہابی دہشت گردوں سے آزاد کرالیا ہے۔

.......

/169